: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،16 دسمبر(يو اين آئى )مرکزی وزیر داخلہ مسٹرراج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے پشاور میں ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس
بزدلانہ اور غیر انسانی حملے نے دہشت گردی کے اصل چہرے کو بے نقاب کردیا ہے۔ مرکزی ویر داخلہ نے شہریوں خصوصا معصوم اسکولی بچوں کی بہت زیادہ ہلاکتوں پر بھی گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔